سا ئنس و ٹیکنالوجی

نظامِ شمسی کے ساتویں سیارے یورینس کی تفصیلی تصویر جاری

واشنگٹن: ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے نظامِ شمسی کے ساتویں سیارے یورینس کی تفصیلی تصویر جاری کردی۔ تصویر میں برف کے سیارے کے گرد موجود چمکتے چھلّوں اور اس کے 27 چاندوں کو دیکھا جاسکتا ہے۔10 ارب ڈالرز کی لاگت سے بنائی گئی ٹیلی اسکوپ کی اس نئی تصویر میں سیارے کے […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

سام سنگ گھاٹے کے قریب

سام سنگ الیکٹرانکس نے اپنے سہ ماہی آپریٹنگ منافع میں 96 فیصد کمی کا تخمینہ لگانے کے بعد میموری چپ کی پیداوار میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کی ٹیک کمپنی سام سنگ نے کہا کہ سست عالمی معیشت اور کوویڈ کے بعد کم مانگ کی وجہ سے مصنوعات […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

ماضی کے فنکار فن پاروں کی پائیداری کے لیے انڈے استعمال کرتے تھے، تحقیق

کارلز رُو: سائنس دانوں کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ لیونارڈو ڈا ونچی، سانڈرو بوٹیچیلی اور نشاۃ ثانیہ کے دیگر فنکار اپنے فن پاروں کو نمی، جھریوں اور زرد پڑنے سے بچانے کے لیے رنگوں میں انڈوں کی زردی ملایا کرتے تھے۔نیچر کمیونیکیشنز میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

چھ اپریل کو 150 فٹ طویل شہابی پتھر زمین کے قریب سے گزرے گا

پیساڈینا، کیلیفورنیا: ناسا کی جیٹ پروپلشن لیبارٹری نے کہا ہے کہ ماہ اپریل کے اوائل میں کئی خلائی پتھر یا شہابئے زمین کے قریب سے گزریں گے جن میں ایف زیڈ تھری 2023 بہت مشہور ہے جس کی جسامت 150 فٹ کے لگ بھگ ہے۔ایف زیڈ تھری 6 اپریل کو 67656 کلومیٹر فی گھنٹہ کی […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

آسٹریلیا میں ٹک ٹاک پر پابندی، برطانیہ نے جرمانہ عائد کردیا

کینبیرا: آسٹریلیا نے اپنے حکومتی عہدیداروں کی ڈیوائسز پر ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی ہے جبکہ برطانیہ نے پلیٹ فارم پر ڈیٹا پرائیویسی سے متعلق بھاری جرمانہ عائد کیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کے اٹارنی جنرل مارک ڈریفس نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انٹیلی جنس اور سیکیورٹی ایجنسیوں کی […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

ٹک ٹاک نے ’فار یو‘ فیڈ کو ریفریش کرنے کا ایک نیا طریقہ متعارف کرا دیا

بیجنگ: مختصر دورانیے کی ویڈیوز کے مقبول پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے ’فار یو فیڈ‘ نامی فیچر میں بڑی تبدیلی کا اعلان کردیا جس کے تحت صارفین کو اپنی فیڈ کو ریفریش کرنے کی خاص سہولت حاصل ہوگی۔ٹک ٹاک کے مطابق فیچر کے بعد صارف کو یہ سہولت بھی حاصل ہوگی کہ وہ اپنی فیڈ […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

برطانیہ میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج میں کمی

لندن: برطانوی قومی شماریاتی ادارے کے مطابق برطانیہ میں 2022 میں گرین ہاؤس گیس کے اخراج میں 2.2 فی صد تک کمی واقع ہوئی ہے۔ اخراج میں کی وجہ گھروں کو گرم کرنے کے لیے گیس کا کم استعمال بتایا گیاہے۔دفتر برائے قومی شماریات (او این ایس) کے مطابق گیس کے کم استعمال کے پیچھے […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ نے انسٹاگرام جیسے ایڈیٹر کی آزمائش شروع کردی

سان فرانسسكو: میٹا کمپنی نے واٹس ایپ میں طوفانی تبدیلیوں پر کمرکس لی ہے اور اب بعض صارفین ایپ میں انسٹاگرام اور فیس بک کی طرح ٹیکسٹ ایڈیٹر دکھائی دیا ہے جسے وہ آزمارہے ہیں۔ویب بی ٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ کے جدید ترین ورژن v2.23.7.17 میں صرف تصویر پر کیپشن کی سہولت کا […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

ایکواڈور میں دو نئے گوشت خور پودے دریافت

ایکواڈور: بین الاقوامی ماہرین نے پچر پلانٹ کی طرح دو نئے پودے دریافت کیے ہیں جو کیڑے مکوڑوں کو لبھا کر انہیں نوالہ بناتے ہیں۔ اس طرح گوشت خور پودوں کی تعداد 115 ہوگئی ہے۔ایکواڈور، جرمنی اور امریکی ماہرین نے مشترکہ طورپر دو نئے پودے دریافت کیے ہیں جن کے کنارے پر چھوٹی مکھیاں اور […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ وائس کال میں بڑی تبدیلیاں جلد متوقع

سان فرانسسكو: واٹس ایپ نے غیرمعمولی تیزی سے اپنے فیچرز اپ ڈیٹ کئے ہیں جن میں اب وائس چیٹ اور کال میں غیرمعمولی تبدیلیاں متوقع ہے۔واٹس ایپ کی خبر دینے والی ویب سائٹ ’ویب بی ٹا انفو‘ کے مطابق آڈیو چیٹ میں بعض بالکل نئی تبدیلیاں پیش کی جارہی ہیں۔ ان میں جلد ٹویٹر اسپیسِس […]

Read More