کالم

کتاب قائد کا سپاہی

کتاب” قائد کا سپاہی“ مجھے اس کی پذیرائی کے اختتام پر اس کے مصنف علی عمران ممتاز نے تحفتاً پیش کی ۔ تقریب پذیرائی میں علی عمران ممتاز نے وعدہ لیا تھا کہ اس کتاب پر تبصرہ بھی کرنا ہے ۔ علی عمران ممتاز سے میری ملاقات اس وقت ہوئی تھی جب ان کی کتاب […]

Read More
اداریہ کالم

وزیراعظم کا قیام امن کےلئے تنازعہ کشمیر کے حل پر زور

وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ میں اپنے پہلے خطاب کے بعد امریکی میڈیا سے بات چیت میں بھارت کو امن کے ساتھ رہنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ لیکن سلگتا مسئلہ کشمیر پرامن مذاکرات کے ذریعے حل کیے بغیر امن قائم نہیں ہوسکتا۔ امریکی خبرایجنسی کو انٹرویو […]

Read More
کالم

پنجاب کو فلاحی صوبہ بنانے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے گرینڈ ایشین یونیورسٹی آف سیالکوٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں پنجاب کو فلاحی صوبہ بنانے کا اعلان کیا اور کہا کہ عوام کی خدمت اور عام آدمی کے مسائل حل کرنا میرا مشن ہے۔ انہوں نے ہمیشہ غریب آدمی کی بہتری کا سوچا ہے اور اسی کیلئے کام […]

Read More
کالم

پھول اور پھولوں جیسے لوگ

پاکستان پھول جیسا ملک ہے اور ہم نے بھی اس کے ساتھ وہی کیا جو پھولوں کے ساتھ کرتے ہیں توڑتے ہیں مسلتے ہیں روندتے ہیں اور پھر پھینک دیتے ہیں اس پھول جیسے ملک میں کچھ لوگ بھی پھولوں کی مانند ہیں جو ہمیں کانٹوں کی طرح کھٹکتے ہیں مگر من حیث القوم ہم […]

Read More
کالم

غلطی کا اعتراف۔۔۔اصل بات

خاتون جج کو دھمکیاں،عمران خان نے عدالت سے معافی مانگ لی،خاتون جج کے گھر جا کر بھی معافی مانگنے کےلئے تیار،جسے عدالت نے سراہا ہے لیکن اس فیصلے کو عمران خان کی اپنی مرضی کہا ہے۔ عمران خان کی اس بات پر معزز عدلیہ نے عمران خان کے خلاف فرد جرم م¶خر کرکے عمران خان […]

Read More
اداریہ کالم

وزیراعظم کااقوام متحد ہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب

بلاشبہ پاکستان اس وقت مشکل صورت حال سے دوچار ہے ،ملک کاایک بڑاحصہ سیلاب کی زد میں ہے ،سیلاب متاثرین کی بحالی موجودہ حکومت کےلئے بہت بڑا چیلنج ہے ، سرکاری ٹیمیں اورنجی ادارے متاثرین کی مدد کےلئے مصروف عمل ہیں ، پاکستان کے چاروں صوبے سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں ابھی بھی بہت سے […]

Read More
کالم

پنجاب پولیس میں نئی بھرتیوں کا اعلان

صوبے میں جرائم کے روک تھام کےلئے پنجاب حکومت نے متعدد اقدامات کئے ہیں۔پولیس کی نفری میں اضافہ، خالی اسامیوں پر نئی بھرتی اور پولیس و ٹریفک وارڈنز و ہائی وے پٹرولنگ پولیس کےلئے خصوصی الاو¿نس کا بھی وعدہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ نے کانسٹیبل سے سب انسپکٹر تک 24ہزار سے زائد […]

Read More
کالم

شیروں کی فوج کا سردار

کیا پاکستان میں زبان کی لمبائی کی کوئی قانونی حد مقرر ہے؟ میرا تاثر ہے کہ ایسی کوئی حد سرکاری طور پر مقرر نہیں کی گئی۔اور ستم ظریف کی تحقیق کے مطابق ،ایسا عملًا ممکن بھی نہیں ۔وہ کہتا ہے کہ زبان کے حوالے سے ہمارے یہاں کئی طرح کے تصورات ، اندیشے اور خیالات […]

Read More
کالم

اسلام آباد اور پریشانیاں

اسلام آباد ہمارے ملک کا خوبصورت شہرہے مگر یہاں کے شہری اکثر کسی نہ کسی دکھ اور تکلیف میں رہتے ہیں بڑوں کو تو چھوڑیں یہاں کے بچے بھی محفوظ نہیں جن کے ساتھ کیا کیا ہوتا ہے وہ بعد میں لکھوں گا پہلے یہاں کے باسیوں کا جو حشر ہوتا ہے اس پر بات […]

Read More
کالم

محض انتخابات کمزور معیشت کا حل نہیں

زندگی میں کچھ حادثات ایسے ہوتے ہیں کہ پتھر سے پتھر دل کو بھی پگھلا کےرکھ دیتے ہیں اورتردامن انسان کو بھی سیدھا کردیتے ہیں لیکن ہمارے سیاستدان ہیں کہ انہیں کوئی حادثہ کوئی دکھ یا تکلیف سیدھا نہیں کرسکی قیام پاکستان کے بعد ملک بڑے حادثوں سے گذرا لیکن ہمارے سیاستدان درست راستوں کے […]

Read More