کالم

ٹےکسز اور عوام ۔۔۔۔!

ملک کی حالت انتہائی خراب تھی۔خزانہ خالی تھا۔لوگ غربت اور افلاس کے دلدل مےں پھنسے ہوئے تھے۔معےشت کو بہتر اور خزانے کو بھرنے کےلئے مزےد ٹےکس نہیں لگائے بلکہ اس نے اقتدار سنبھالتے ہی 24غےر منصفانہ ٹےکسوں کو ختم کردےا۔اس نے ملک مےںمتعدد اصلاحات نافذ کےں اور عوام پر بوجھ کم تر کردےا جس سے […]

Read More
حلقہ احباب سردار خان نیازی کالم

اے پی این ایس میٹنگ ، مریم اورنگزیب کی سر حاصل گفتگو

  اے پی این ایس کے اجلاس میں وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کی گفتگو انتہائی پروفیشنل رہی ، اگراس کو سراہا نہ جائے تو یہ غلط بات ہو گی ، اے پی این ایس کے صدر سرمد علی نے پروفیشنل انداز میں مریم اورنگزیب کو پرنٹ میڈیا کے مسائل سے آگاہ کیا ، […]

Read More
کالم

وطن عزےز مےں ’’مےرٹ‘‘ کی حقےقت

انہی دنوں اےک قومی روزنامے مےں اےک خبر نظر سے گزری کہ محکمہ تعلےم مےں حکومتی ارکان کو نوکرےوں کا کوٹہ دےنے کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی مےں جمع کرائی گئی ۔ مسلم لےگ (ن ) کی رکن پنجاب اسمبلی ربےعہ نصرت کی جانب سے ےہ قرارداد جمع کرائی گئی ۔ قرار داد کے متن […]

Read More
کالم

عوام کی حالت ناگفتہ بہ ہے

وطن عزےز پاکستان میں بے ےقےنی کی صورت حال ہے ،ہر شخص نالاں ،پرےشان اور غمگےن ہے ۔ اللہ رب العزت نے حضرت انسان کو اشرف المخلوقات کے شرف سے نوازا ہے ، انسان کو بہترےن صورت میں پیدا کیا ہے ۔ اللہ رب العزت نے حضرت انسان کو اعلیٰ صلاحےتیں عطا کیں اور انسان […]

Read More
کالم

27فروری کا روشن دن اور آپریشن ردالفسادکے پانچ سال

سبھی جانتے ہےں کہ پچھلے ایک ہفتے سے عالمی امن کئی طرح کی آزمائشوں سے دو چار ہے جس سے یہ امر ایک بار پھر واضح ہوگیا ہے کہ کسی بھی ملک اور قوم کے لئے قومی سلامتی کے اداروں کا وجود کتنا اہم ہوتا ہے اسی تناظر میں ایک جانب بھارت کو منہ توڑ […]

Read More
کالم

131ویں کانووکیشن۔۔۔!

کسی بھی قوم کی پہچان اس کی تعلیم ، تربیت اور اخلاق سے ہوتی ہے۔ تعلیم ،تربیت اور اخلاق معاشرے کےلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔تعلیم ، تربیت اور اخلاق کےلئے گھر کے ماحول کے ساتھ تعلیمی اداروں کا ماحول بھی ناگزیزہے۔قوموں کی ترقی میں درسگاہوں کا کلیدی کردار ہوتا ہے ۔ پنجاب […]

Read More
کالم

ایلیویٹڈ ایکسپریس وے کی تعمیر، خوش آئند اقدام

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار نے ایلی ویٹڈ ایکسپریس وے بارے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ پہلی دفعہ عوام کی ضرورت اورسہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے لاہور کے ترقیاتی منصوبے تشکیل دیئے جا رہے ہیں۔ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کے سلسلے میں عوامی نمائندوں کی مشاورت کو ترجیح دی جاتی ہے۔عوام تک ترقی کے ثمرات […]

Read More
کالم

مادری زبان ایک لازمی عنصر

پاکستان سمیت دنیا بھر میں زبانوں کا عالمی دن منایا گیا مادری زبان کا عالمی دن 21 فروری کو عالمی سطح پر منایا جانے والا ایک طرح کا سالانہ جشن ہے جس کا مقصد لسانی اور ثقافتی تنوع کے بارے میں آگاہی اور کثیر لسانی کو فروغ دینا ہے اس دن کو منانے کاسب سے […]

Read More
کالم

ٹریفک حادثات کا ذمہ دار کون ;;

پبلک ٹرانسپورٹ ایک ایسا بے لگام گھوڑا بن گئی ہے، جسے کسی قانون قاعدے کی پروا نہیں ، ابھی کچھ عرصہ پہلے موٹر وے پولیس نے پے در پے حادثات کی وجہ سے ایک نجی ٹرانسپورٹ کمپنی کی موٹر وے پر سروس بند کر دی تھی ۔ جہاں موٹر وے پر بھی حادثات ہوتے ہوں […]

Read More