اداریہ کالم

خطے میں امن کی خواہش کے لئے وزیر اعظم کاعزم

پاکستان روز اول سے نہ صرف اپنے مشرقی ہمسایہ بلکہ خطے کی دیگر ممالک کے ساتھ بقائے امن کے ساتھ رہنے کیلئے کوشاں چلا آرہا ہے مگر بدقسمتی سے بھارت طاقت کے زعم میں مبتلا ہوکر اپنے ہمسایوںکو ہڑپ کرنے کے چکر میں ہے اور ہمیشہ ان سے جارحیت کی تلاش میں رہتا ہے ۔ […]

Read More
کالم

وراثتی حکمران اور 22 کروڑ محکوم عوام

اگر ہم غور کر لیں تو پاکستان کی نام نہاد جمہوریت اور 22 کروڑ عوام کو چند ہزار وڈیروں ، سرمایہ داروں، کارخانہ داروں سیاستدانوں نے یر غمال بنا یا ہے اور 77 سال سے عسکری اور سیاسی قیادت پاکستان کے 22 کروڑ عوام کی قسمت سے کھیل رہے ہیں۔ افسوس کا مقام ہے کہ […]

Read More
کالم

ہم نے وارث شاہ کو فراموش کر دیا

پنجاب کے مشہور و معروف صوفی شاعر،مشہور زمانہ تصنیف ”ہیر“ کے خالق سید وارث شاہ، تاریخی قصبہ جنڈیالہ شیر خان شیخوپورہ میں پیدا ہوئے۔ وہ درحقیقت درویش صوفی شاعر ہیں۔ ان کا دور محمد شاہ رنگیلا سے لے کر احمد شاہ ابدالی تک محیط ہے۔ سید وارث شاہ کو پنجابی زبان کا شیکسپیئر بھی کہا […]

Read More
اداریہ کالم

آزاد خارجہ پالیسی پاکستان کی بنیادی ضرورت

وزیراعظم پاکستان کے دورہ روس کی بازگشت پوری دنیا میں ابھی تک شنوائی دے رہی ہے اور پاکستان کے اچانک رویہ بدلنے اور روس کے دورہ کی دعوت کو قبول کرکے عین جنگی ماحول میں روس کا دورہ کرنے کے عمل کونہ صرف عمیق نگاہوں سے دیکھاجارہاہے بلکہ اس پرابھی تک تبصرے جاری ہیں اور […]

Read More
کالم

بھارت میں مہنگائی بڑھنے لگی

نریندر مودی نے بھارت کی سیاسی بساط پر آتے ہی روزگار، خوشحالی میں اضافے اور سرخ فیتے کے خاتمے جیسے بلند بانگ وعدوں کی مدد سے تہلکہ مچا دیا تھا۔آج سے سات برس قبل 2014 اور پھر 2019 کے انتخابات میں نریندر مودی کی جمات کو ملنے والے بھاری مینڈیٹ سے عوام میں یہ امید […]

Read More
کالم

ذہنی اور سیاسی معذور

میاں چنوں میں مبینہ طور پر قران پاک کی بے حرمتی کرنے والے ذہنی معذور شخص کی ہلاکت رپورٹ منظر عام پر آگئی ساتھ ہی خواتین کے اغوا کے حوالے سے ایک اور خطرناک رپورٹ بھی آئی ہے ان دونوں رپورٹ کو بعد میں پڑھتے ہیں پہلے سیاست کے پیالے میں جو ابال آیا ہوا […]

Read More
کالم

بھارتی مسلمان اور پاکستان

گزشتہ سے پیوستہاب پورے بھارت میں آر ایس ایس کی پالیسی پر عمل کرنے کی عوام کو کھلی چھٹی ہے۔ آئے دن ہجوم کسی نہتے مسلمان کو گھیر لیتے ہیں اور جئے شری رام کے نعرے لگانے کاکہتے ہیں پھر اسے مار مار کر شہد کر دیتے ہیں۔گائے کا گوشت کھانے کی شک میں مسلمانوں […]

Read More
کالم

پیکا آرڈیننس….!

پیکا ترمیمی آرڈیننس آزادی اظہار کی ہر آواز کو دبانے کے لیے لایا گیا ہے۔یہ پاکستانی صحافیوں کو خوفزدہ کرنے اور خاموش کرانے کا ذریعہ ہے ، اور جمہوریت کو سبوتاژ کرنے کے مترادف ہے ۔پارلیمنٹ کی موجودگی میں صدارتی آرڈیننس غیر آئینی ہے ۔ پیکا آرڈیننس ایک آمرانہ قانون ہے، جو کہ آزادی اظہار […]

Read More
کالم

چیف جسٹس آف پاکستان ہو تو ایسا

ڈیوڈلونگی 1990 ءسے قبل آٹھ سال تک نیوزی لینڈ کے وزیرِ اعظم رہے۔ میں 1995 ءمیں نیوزی لینڈ کے دورے پر تھا‘ وہاں میرے اعزاز میں ایک تقریب منعقد ہوئی ‘ تب ڈیوڈ لونگی حیات تھے اور میرے ساتھ والی نشست پہ بیٹھے تھے۔ گپ شپ شروع ہوئی تو وہ کہنے لگے کہ آپ کے […]

Read More
کالم

بھارتی مسلمان اور پاکستان

ہندوستان میں دو بڑی قومیں ہندو اور مسلمان رہتے تھے۔مسلمانوں نے ہندوستان پر محمد بن قاسمؒ سے لے کر بہادر شاہ ظفر تک ہزار سال سے زیادہ حکومت کی۔مسلم دور میں ہندوﺅں کو مذہبی،تہذیبی اور معاشرتی آزادی تھی۔ بعد میں تجارت کے بہانے مکار انگریز نے ہندوستان پر قبضہ کر لیا۔انگریز نے مسلمانوں کو دبا […]

Read More