کالم

سفری سہولیات کی فراہمی ، احسن اقدام

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار نے سگیاں روڈو شرقپور روڈ کی تعمیر و بحالی کے منصوبے کا سنگ بنیادرکھنے کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ لاہور اور اس کے گردونواح کے عوام کےلئے سفر کی بہتر سہولیات کی فراہمی ہمارا نصب العین ہے۔ سگیاں روڈ کی تعمیر و بحالی سے نہ صرف […]

Read More
کالم

اکیسویں صدی میں بیسویں صدی کی جنگ

تو گویا عقدہ یہ کھلا کہ امریکہ اور اس کے یورپی اتحادیوں کو یوکرین سے کوئی دلچسپی نہیں تھی ، وہ صرف روسی صدر کی قوت برداشت جانچ رہے تھے ۔یہ جانتے ہوئے کہ روس اپنے دروازے پر امریکی اور اس کے یورپی اتحادیوں کے میزائل ، فوجی دستے اور آلات مخبری نصب نہیں ہونے […]

Read More
اداریہ کالم

وزیراعظم کادورہ روس ،اہم ملاقاتیں اورتوقعات

وزیراعظم عمران خان روس کے نہایت ہی تاریخی اہمیت کے حامل دو روزہ دور پر ہیں ۔ اس دورے کو اس نکتہ نظر سے بہت اہمیت دی جاری ہے کہ پاک روس تعلقات ایک طویل عرصہ سے سرد مہری کا شکار چلے آرہے،مگراس دورے سے دوستی کے نئے دور کے آغاز کی توقع کی جا […]

Read More
کالم

عالمی ماہرین کی بڑے ڈیموں کے بارے میں رائے

حال ہی میں عمران خان اور گجرات کی چو دھریوں کی ملاقات ہوئی ۔ اس ملاقات میں مہنگائی ، لاقانونیت ، بے روزگاری اور عوامی مسائل پر بات ہونی چاہئے مگر بد قسمتی سے اس ملاقات موضوع سخن متنازعہ کالا با غ ڈیم تھا ۔ حکومت اور خیبر پختون خوا سے تعلق رکھنے والے پی […]

Read More
کالم

پینڈو ۔ ۔ ۔ !

پنجابی پاکستان کی ایک بہت بڑی زبان ہے ۔ یہ پاکستان کے پنجاب اور بھارت کے پنجاب میں بولی جاتی ہے ۔ پنجابی میٹھی زبان ہے بلکہ ہرزبان میٹھی ہوتی ہے لیکن یہ سب آپ کے اندورنی کیفیت پر منحصر ہوتا ہے ۔ پینڈو پنجابی زبان کا لفظ ہے ۔ پنڈ کا مطلب دیہات اور […]

Read More
کالم

برطانیہ میں بھارتی مسلمانوں کےساتھ اظہاریکجہتی مہم

جمعہ 25 فروری سے برطانیہ میں یوم حجاب کی مہم کا ;200;غاز کیا جارہا ہے اور حجاب کے معاملے پر بھارت کی مسلمان خواتین سے اظہار یکجہتی کے طور پر پرامن احتجاجی مہم کا ;200;غاز کیا جا رہا ہے بعض مساجد میں علمائے کرام تواتر سے دین اسلام میں حجاب کی اہمیت اور فضیلت کو […]

Read More
اداریہ کالم

وزیراعظم کادورہ روس کامیاب خارجہ پالیسی کے ثمرات

پاکستان کی ہمیشہ سے یہ خواہش رہی ہے کہ بھار ت کے ساتھ مسئلہ کشمیر سمیت تمام تنازعات کو مذاکرات کی میزپربیٹھ کرحل کیاجائے اور برصغیرکوبارود کے ڈھیر میں بدلنے کی بجائے اسے امن اور انصاف کاگہوارہ بنایاجائے مگر بھارت کی ہٹ دھرمی کی بدولت اس خواہش پرعمل نہیں ہوپایا مگر ایک بار پھر وزیراعظم […]

Read More
کالم

یوکرین روس تنازعہ ، نئی جنگ کا خطرہ منڈلانے لگا

روس نے اعلان کیا ہے کہ وہ یوکرین کی سرحد سے اپنے کچھ فوجیوں کو واپس بلا لے گا ۔ لیکن نیٹو اور امریکی حکومت کے نمائندوں کو ڈر ہے کہ جنگ شروع ہو نے والی ہے ۔ اور ;200;ج ایسا لگتا ہے کہ جنگ شروع کردی گئی ہے کیونکہ ;200;ج روسی فوج یوکرین کے […]

Read More
کالم

عطیات اورسخاوت سے رزق میں برکت

روحانیت اورطمانیت کاراستہ عطیات اور سخاوت سے ہوکرجاتا ہے ۔ عطیات و صدقات کی کثرت سے رزق اورعمر میں برکت پیداہوتی ہے ۔ ہمارے عطیات بھی ہماری عبادات میں شمار ہوتے ہیں ۔ عطیات اورسخاوت کوسیاست سے پاک رکھیں ۔ دائیں ہاتھ سے نیک کام کریں توبائیں ہاتھ کومعلوم نہ ہو ۔ نیکیاں کریں اورانہیں […]

Read More
کالم

وزیر اعظم کا دورہ روس، تعلقات مستحکم ہونگے

وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر ماسکو پہنچ گئے ۔ یہ دورہ روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کی دعوت پر کیا جا رہا ہے ۔ اس دورے کے حوالے سے روسی وزارت خارجہ، کریملن اور میڈیا میں خاصا جوش و خروش پایا جاتا ہے ۔ کسی پاکستانی سربراہ حکومت کا یہ تئیس برس […]

Read More