آئی ایم ایف پروگرام کے باعث معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ آئی ایم ایف پروگرام کے باعث معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔چشمہ 5 نیوکلئیر پاور پلانٹ کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ چشمہ 5 نیوکلئیر منصوبہ سنگ میل اور پاکستان اور چین کے باہمی تعاون کا عکاس […]
