پاکستان

آئی ایم ایف کو پاک چین تعلقات کھٹک رہے ہیں لگتا ہے معاہدہ نہیں ہوگا، رضا ربانی

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ لگتا ہے آئی ایم ایف سے معاہدہ نہیں ہوگا اسے پاکستان اور چین کے تعلقات کھٹک رہے ہیں۔سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے رضا ربانی نے کہا کہ آئی ایم ایف ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت گول پوسٹ کو آگے بڑھا دیتی […]

Read More