لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی بھارت کے نئے آرمی چیف نامزد June 12, 2024 بھارت میں لیفٹیننٹ جنرل اپیندر دویدی کو نیا آرمی چیف نامزد کیا گیا۔ لیفٹیننٹ جنرل اپیندر دویدی اس وقت فوج کے نائب سربراہ ہیں اور موجودہ آرمی چیف جنرل منوج سی پانڈے کے مستعفی ہونے کے بعد 30 جون کو « مزید پڑھیں