احمد بیگ نے چیف آف نیول اسٹاف گالف چیمپئن شپ کا پروفیشنلز ٹائٹل جیت لیا August 12, 2024 احمد بیگ نے چیف آف نیول اسٹاف گالف چیمپئن شپ کا پروفیشنلز ٹائٹل جیت لیا۔ امیچرز ٹائٹل عمر خالد کے نام رہا، لیڈیز ایونٹ میں ابیہا سید کامیاب رہیں۔ چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے کامیاب گالفرز میں « مزید پڑھیں