ادھوری نیند کے باوجود 20 منٹ کی ورزش دماغی کارکردگی کو بہتر بنا سکتی ہے، تحقیق
پورٹس ماؤتھ: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ رات کو خراب نیند کے باوجود 20 منٹ کی ورزش دماغی توانائی کو بڑھا سکتی ہے۔برطانیہ کی یونیورسٹی آف پورٹس ماؤتھ کے محققین کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ معتدل یعنی دن بھر میں صرف بیس منٹ ورزش سے دماغی کارکردگی بہتر ہوسکتی […]