حنا جمشید، اردو ادب اور کھلی تاریخ October 14, 2023 ڈاکٹر حنا جمشید اردو زبان و ادب کی استاد ہیں۔ان کی منصبی ذمہ داریوں میں نژادنو کی ادبی و لسانی تعلیم و تربیت کلیدی مقام رکھتی ہے۔ یقینی طور پر وہ اپنی یہ ذمہ داریاں بطریق احسن نبھاتی ہوں گی، « مزید پڑھیں