اسٹیج اداکارہ ندا چوہدری کی پرفارمنس کے دوران فائرنگ August 4, 2024 ملتان میں اسٹیج اداکارہ ندا چوہدری کی پرفارمنس کے دوران ہوائی فائرنگ نے سیکیورٹی پر سوال اٹھا دیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ملتان میں ریکس تھیٹر میں ندا چوہدری کی پرفارمنس جاری تھی، کہ اسی دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا « مزید پڑھیں