زرمبادلہ کے ذخائرمیں اضافے کی ضرورت
وطن عزیز پاکستان میںبے روزگاری کے متعدد وجوہات ہیں۔(الف)گو کہ پاکستان اسلام کے نام پر معرض وجود میں آیا لیکن وطن عزیز پاکستان میں انصاف نام کی ناچیز ناپید ہے۔اس کی اہم وجوہات ہیں۔وطن عزیز پاکستان میں کی پوسٹوں پر میرٹ پر بھرتی نہیں ہوتی۔ جب نالائق اور نااہل افراد بھرتی ہونگے تو وہ قطعی […]