بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 34°C
Thursday, 25 June 2026 | پاکستان: 10 محرم 1448

اقوام متحدہ

عالمی امن اوراقوام متحدہ

پہلی جنگ عظےم کے خاتمے پر لےگ آف نےشنز قائم کی گئی ۔ دوسری جنگ عظےم کے آغاز نے لےگ آف نےشنز کو اپنے انجام تک پہنچا دےا ۔دوسری جنگ عظےم مےں لاکھوں انسان مارے گئے ،کروڑوں زخمی ہوئے اور

« مزید پڑھیں

اقوام متحدہ آنکھیں کھولے

جب ۳۲۹۱ءمیں صلیبیوں نے ترک مسلمانوں کی عثمانی خلافت کو ختم کیا تو برطانیہ کے وزیر دفاع نے تکبر سے بیان دیا تھا کہ اس کے بعد دنیا میں کہیں بھی مسلمانوں کو خلافت قایم نہیں کرنے دی جائے گی۔

« مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کشمیریوں سے کیے گئے اپنے وعدوں کو پورا کرے : صدر ، وزیراعظم

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد میں کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ صدر مملکت نے آج کشمیریوں کے یوم حق خودارادیت کے حوالے

« مزید پڑھیں

این ڈی ایم اے کے وفد کا اقوام متحدہ کے اقتصادی اور سماجی کمیشن برائے ایشیا پیسیفک کا دورہ

چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی، لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک کی قیادت میں سرکاری دورے پر تھائی لینڈ میں موجود تین رکنی وفد نے اقوام متحدہ کے اقتصادی اور سماجی کمیشن برائے ایشیا کے اعلی حکام سے آج بنکاک ملاقاتیں

« مزید پڑھیں

انسانی حقوق کا عالمی دن

پوری دنیا میں ہر سال 10 دسمبر کو انسانی حقوق کے عالمی منشور یونائیٹڈ ڈیکلریشن ہیومین رائٹس کا دن منایا جاتا ہے جسے اقوام متحدہ نے 1948میں اپنے قیام کے فوری بعد اپنایا تھا اس سال 10 دسمبر 2022سے اگلے

« مزید پڑھیں

وزیراعظم کا آج جنرل اسمبلی سے خطاب، سیلابی تباہ کاریوں سے آگاہ، امداد کی اپیل کریں گے

وزیراعظم محمد شہباز شریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے جس میں وہ پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کی جانب دنیا کی توجہ مبذول کرائیں گے اور سیلاب سے ہونے والی تباہی سے نمٹنے کیلئے

« مزید پڑھیں

وزیر اعظم اقوام متحدہ کے 77 ویں سیشن میں شریک، اہم ملاقاتیں متوقع

وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں سیشن کے اعلیٰ سطح کے مکالمے کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی۔ وزیراعظم نے نیویارک پہنچنے کے بعد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں شرکت

« مزید پڑھیں

عالمی برادری کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کے عزم کا اعادہ

پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں پر عالمی برادری نے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے متاثرین کی مدد کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ برطانوی حکومت کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان میں سیلاب سے

« مزید پڑھیں