خاص خبریں

’اللہ کو جس سے جو کام لینا ہو لیتے ہیں‘، نگران وزیراعظم بنائے جانے سے متعلق سوال پر ڈار کا جواب

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نگران وزیراعظم بنائے جانے سے متعلق سوال پر تردید کرنے سے گریز کیا۔وزير خزانہ اسحاق ڈار نے ایک انٹرویو میں اس بات کی تردید کرنے سے گریز کیا ہے کہ انہیں نگران وزیراعظم بنایا جارہا ہے۔اسحاق ڈار سے ایک انٹرویو کے دوران سوال کیا گیا کہ کیا آپ […]

Read More
güvenilir kumar siteleri