امریکی کتے نے کتیا سے لمبی زبان کا ریکارڈ چھین لیا July 1, 2023 اِلینوائے: امریکا میں باکسر نسل کے ایک کتے نے لمبی زبان رکھنے والے زندہ کتے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔وسط مشرقی ریاست اِلینوائے سے تعلق رکھنے والے 9 سالہ کتے روکی کے مالکان بریڈ اور کرِسٹل ولیم « مزید پڑھیں