بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 30.5°C
Saturday, 12 September 2026 | پاکستان: 1 ر بیع الثانی 1448

انوکھا طریقہ

جوروٹ نے میچ کے دوران گیند چمکانے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالا،ویڈیو وائرل

راولپنڈی:پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پنڈی ٹیسٹ میں انگلش کرکٹر جوروٹ نے لیچ کے سر سے گیند چمکا دی،بالنگ کے دوران کپڑوں سے مسل کر بال چمکانے کے بجائے انگلش کرکٹ جوروٹ نے بال چمکانے کا نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا

« مزید پڑھیں