ایمان مزاری کی ضمانت اور علی وزیر کا جوڈیشل ریمانڈ منظور August 23, 2023 اسلام آباد: عدالت نے خاتون وکیل ایمان مزاری کی ضمانت منظور کرلی جبکہ پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما علی وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایمان مزاری اور علی وزیر کے خلاف « مزید پڑھیں