ایم کیو ایم کا پی پی کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ March 17, 2023 کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے مردم شماری کے حوالے سے پیپلزپارٹی (پی پی) کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم میں دوریاں بڑھنے لگی، پیپلز پارٹی « مزید پڑھیں