اینٹی کرپشن کو عثمان بزدار کیخلاف تمام کیسز کی تفصیلات کل تک فراہم کرنیکی ہدایت April 17, 2023 لاہور: ہائی کورٹ نے اینٹی کرپشن کو سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف تمام کیسز کی تفصیلات کل تک فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف مقدمات کی تفصیلات حاصل کرنے کی درخواست پر « مزید پڑھیں