بابر اعظم کی جگہ محمد رضوان وائٹ بال کے کپتان مقرر October 27, 2024 لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے اتوار کو وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو قومی ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے ٹیموں کا کپتان مقرر کر دیا۔ لاہور میں محمد رضوان، عاقب جاوید اور « مزید پڑھیں