بارشیں ہی بارشیں ! محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی ، شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی September 3, 2023 کراچی میںآئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہے گااور بوندا باندی کا بھی امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کم سے کم درجہ حرارت 26.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ « مزید پڑھیں