کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش جاری August 1, 2024 کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش جاری ہے۔صدر، آئی آئی چندریگر روڈ اور اطراف کے علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش ہو رہی ہے۔اس کے علاوہ شارعِ فیصل، طارق روڈ، پی ای سی ایچ ایس کے علاقوں « مزید پڑھیں