خاص خبریں

باغ آزاد کشمیرضمنی انتخاب، پیپلزپارٹی کامیاب، ن لیگ کا دھاندلی کا الزام

باغ: آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی نشست ایل اے 15 کے ضمنی انتخاب میں پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا جبکہ مسلم لیگ ن نے دھاندلی کا الزام عائد کردیا ہے۔سردار تنویر الیاس کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی باغ کی نشست ایل اے 15 کے تمام پولنگ اسٹیشنز کے […]

Read More