نیشنل گرڈ میں خرابی کی وجہ سےملک کا بیشتر حصہ اندھیروں میں ڈوب گیا January 23, 2023 نیشنل گرڈ میں خرابی کی وجہ سےملک کا بیشتر حصہ اندھیروں میں ڈوب گیا اسلام باد کراچی لاہور اور بلوچستان بھر میں بجلی کی فراہمی معطل ہو کر رہ گئی ہے تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی کی مکمل « مزید پڑھیں