بجلی کی فی یونٹ میں اضافے کا امکان ،بھاری بجلی بلوں کے مارے عوام کو ایک اور ہائی وولٹیج جھٹکا دینے کا فیصلہ September 23, 2023 حکام کی جانب سے بھاری بجلی بلوں کے مارے عوام کو ایک اور ہائی وولٹیج جھٹکا دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ، نیپرا نے سہہ ماہی ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید 3 روپے 28 پیسے فی یونٹ مہنگی « مزید پڑھیں