پاک بحریہ کے جہاز طغرل کا علاقائی بحری سیکیورٹی گشت کے دوران سلالہ بندرگاہ کا دورہ
اسلام آباد :پاک بحریہ کے جہاز طغرل نے خلیج عدن میں علاقائی بحری سیکیورٹی گشت کے تحت معمول کی آپریشنل تعیناتی کی تکمیل پر وطن واپسی سے قبل ایندھن اور دیگر ضروری سامان کے حصول کے لئے عمان کی بندرگاہ سلالہ کا دورہ کیا۔ بندرگاہ پر قیام کے دوران جہاز کے کمانڈنگ آفیسر نے نیول […]