بلوچستان اسمبلی میں بلامقابلہ عبدالخالق سپیکر ، غزالہ گولہ ڈپٹی سپیکر منتخب February 29, 2024 بلوچستان اسمبلی میں بلامقابلہ عبدالخالق سپیکر ، غزالہ گولہ ڈپٹی سپیکر منتخب ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے عبدالخالق اچکزئی بلامقابلہ بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوگئے۔بلوچستان اسمبلی کے سیکریٹری طاہر شاہ کاکڑ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما « مزید پڑھیں