بلوچستان سے اسمگلنگ کی کوشش ناکام، ٹرک سے سیکڑوں کلو چرس برآمد June 7, 2023 کوئٹہ: اینٹی نارکوٹکس فورس نے ایک کارروائی کے دوران ٹرک سے سیکڑوں کلو چرس برآمد کرکے بلوچستان سے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔بلوچستان میں اے این ایف کی انسداد منشیات کے لیے 6 مختلف کارروائیوں میں بھاری مقدار میں « مزید پڑھیں