بندوقیں ہماری ثقافت نہیں، ایمل ولی خان September 23, 2024 امل ولی خان کہتے ہیں کہ بندوق ہماری ثقافت نہیں، ہماری ثقافت ہماری طاقت ہے۔کراچی میں پختون کلچرل ڈے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امل ولی خان نے کہا کہ باچا خان نے امن کا درس دیا۔امل ولی خان « مزید پڑھیں