
خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام میں جیسول سے شہر جانے والی مسافر جیپ اوور لوڈ ہونے کے باعث کھائی میں جا گری۔ حادثے میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ 11 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا
بٹگرام کی تحصیل الائی میں پہاڑوں کے درمیان چیئرلفٹ میں پھنسے بچوں کو ریسکیو کرنے کیلئے آپریشن شروع کردیا گیا ہے ۔پاک آرمی کے اسپیشل سروسز گروپ نے سلنگ آپریشن میں ماہر ٹیم بھی بٹگرام روانہ کردی ایس ایس جی