بھارتی حکومت خارجہ پالیسی میں تذبذب کا شکار January 7, 2024 بھارت حکومت خارجہ پالیسی کے حوالے سے عجب مخمصے کا شکار ہے، مودی حکومت، امریکا اور روس دونوں کو خوش کرتے کرتے کہیں کی نہ رہی۔ گزشتہ10برس سے مودی سرکار امریکہ اور مغرب کی خوشنودی کےلئے کوشاں رہی۔ ان کوششوں « مزید پڑھیں