بھارتی فوجیوں میں خود کشی کے رجحان میں اضافہ April 21, 2026 بھارتی سکیورٹی فورسز بدترین ذہنی دباؤ اور مسائل کا شکار ہو چکی ہیں۔ مقبوضہ کشمیر، چھتیس گڑھ اور منی پور جیسے شورش زدہ علاقوں میں تعینات اہلکاروں میں خودکشیوں اور ساتھی اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعات خطرناک حد تک بڑھ « مزید پڑھیں