پیر محمد امین الحسنات آج دوپہر بھیرہ میں تحریک انصاف میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کریں گے January 21, 2023 سابق وزیر مملکت برائے مذہبی امور اور نون لیگ کے مرکزی رہنما پیر محمد امین الحسنات کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی، سیکرٹری جنرل اسد عمر، مرکزی سینئر « مزید پڑھیں