بھےڑ چال اور ہمارا سماج September 12, 2023 لڑکپن کا زمانہ تھا ۔راقم سےالکوٹ کی تعلےمی درسگاہ اقبال مےمورےل گوہد پور مےں نہم کا طالب علم تھا ۔اس زمانے مےں وزےر اعظم ذوالفقار علی بھٹو نے طالب علموں کےلئے سفر کے دوران خصوصی رعاےت دی تھی ۔10پےسے دےکر « مزید پڑھیں