بہاولپور یونیورسٹی سکینڈل؛ سابق وی سی امریکا جانے والی پرواز سے آف لوڈ August 3, 2023 کراچی: ایف آئی اے نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر اطہر محبوب کو امریکا جانے سے روک دیا۔ذرائع کے مطابق جناح ٹرمینل ائیرپورٹ پر تعینات ایف آئی اے امیگریشن عملے نے سابق وی سی بہاولپور یونیورسٹی کو « مزید پڑھیں