آج سورج بیت اللہ شریف کے عین اوپر سے گزرے گا May 28, 2023 آج سورج بیت اللہ شریف کے عین اوپر سے گزرے گا۔ماہرین کے مطابق اٹھائیس مئی دوپہر بارہ بجکر اٹھارہ منٹ پر سورج کعبہ شریف کے اوپر سے گزرے گا جس سے قبلہ کے رخ کا تعین کرنے میں مدد ملے « مزید پڑھیں