بلوچستان میں بھارت ، بی ایل اے ناپاک گٹھ جوڑ May 24, 2025 پاکستان میں بھارتی دہشت گردی کروانے میں بلوچستان لبریشن آرمی کی سہولت کاری بے نقاب ہوگئی۔ آپریشن بنیان مرصوص میں ہزیمت اٹھانے کے بعد بھارتی سپانسرڈ پراکسیز پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے لگی ہیں۔ 10مئی 2025 ءکے بعد بھارت کے « مزید پڑھیں