تحریک انصاف کا پنجاب الیکشن ملتو ی کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان March 24, 2023 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمرا ور فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پنجاب میں الیکشن ملتو ی کرنے کی مذمت کرتے ہیں، سپریم کورٹ میں چیلنج کرکے آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا مطالبہ کرینگے، مینار پاکستان پر « مزید پڑھیں