پاکستان خاص خبریں

پی ٹی آئی نے آڈیو لیکس کے معاملے پر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

تحریک انصاف نے وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر وزرا کی مبینہ آڈیولیکس کے معاملے کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی۔ کمیشن سے وزیر اعظم ، رانا ثنااللہ ، اعظم نذیر ، خواجہ آصف، احسن اقبال، ایاز صادق اورراجہ پرویزاشرف سے انکوائری کی استدعا کی گئی۔ درخواست میں کہا گیا کہ وزیر اعظم […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ن لیگ کے قائد نواز شریف سے سینیٹر طلحہ محمود کی ملاقات

سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف سے وفاقی وزیر سیفران سینیٹر طلحہٰ محمود نے لندن میں ملاقات کی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے بعد جے یو آئی ف کے اہم رہنما اور وفاقی وزیر طلحہٰ محمود ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف سے ملاقات کیلئے لندن پہنچ گئے، سینیٹر […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

پٹرول سستا ہونے والا ہے ؟حکومت نے بتا دیا

یکم اکتوبر سے لیوی نہ بڑھائی گئی تو پیٹرولیم مصنوعات15 روپے تک سستی ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کے باعث پاکستان میں ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر تک کی کمی متوقع ہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ماضی میں بھی اللہ نے کامیابی دی، حالات پر قابو پا لیں گے

نامزد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں پہنچتے ہی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں اللہ نے کامیابی دی،حالات پر قابو پانے کی پوری کوشش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےاسحاق ڈار نے کہا کہ روپے کی قدر آرٹیفشل گری […]

Read More
پاکستان

آڈیو لیکس پر وفاقی حکومت کا نوٹس، تحقیقات کا اعلان

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے آڈیو لیکس کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ آڈیو لیکس پر وزیراعظم نے نوٹس لیا ہے۔ تحقیقات کے بعد چند دنوں میں ساری چیزیں سامنے آ جائیں گی۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا آڈیو لیکس کے معاملے پر کہناتھا کہ ہو سکتا ہے یہ […]

Read More
پاکستان

پرویز خٹک کا بڑا انکشاف، کیا حکومت جا رہی ہے ؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ حکومت خود مستعفی ہونے والی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کے علاقے میں جہانگیرہ ڈھیری سماجی شخصیت ان کے بیٹوں کی پی ٹی آئی میں شمولیت کے موقع پر سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خیبر […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

تالے کی قیمت بھول جانے پر ماں سمیت 10سالہ بچا یرغمال

اسلام آباد میں تالے کی قیمت بھول جانے پر ماں سمیت 10سالہ بچے کو یرغمال بنا لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد(سٹی رپورٹر)سٹور سے خریداری کے دوران 80روپے مالیت کے تالے کو پرس میں رکھ لینے کے معاملے پر سٹور مالک اور ملازمین نے خاتون اور اسکے د س سالہ بچے کو یرغمال […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب کی نواز شریف کو بڑی دھمکی

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کاکہناہے کہ پنجاب کی حکومت مجھے اللہ تعالی نے دی ہے مخالفین پنجاب کی حکومت کا کچھ بھی بگاڑ نہیں سکتے۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے سیالکوٹ میں گرینڈ ایشین یونیورسٹی کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں بی اے تک تعلیم اور کتابیں فری کرنے کا اعلان کر دیا،وزیراعلیٰ […]

Read More
پاکستان

عمران خان کا لاہور میں بڑی سر مایہ کاری کا اعلان

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا تھا کہ راوی سٹی پر کام جاری ہے،40ارب ڈالرکی سرمایہ کاری سےتعمیرہونےوالا یہ شہر15 ملین نفوس کی ضروریات پوری کرےگااور پاکستان کاپہلاسرسبزسمارٹ شہر ہوگا۔ سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی چیرمین عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لاہور کے مستقبل کے لیے […]

Read More
پاکستان

بڑے معرکے سے پہلے ہی پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی

پاکستان پیپلزپارٹی نے تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق لیاقت پور سے ایم این اے مخدوم مبین عالم پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے قاسم گیلانی نے اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر تحریک انصاف کے ایم این اے مخدوم مبین عالم کی مخدوم احمد محمود سے ملاقات […]

Read More