سابق کمشنر راولپنڈی کے الزامات ، الیکشن کمیشن کی تحقیقاتی کمیٹی نے کام شروع کردیا February 19, 2024 راولپنڈی کے سابق کمشنر لیاقت علی چٹھہ کے الزامات پر الیکشن کمیشن کی اعلیٰ سطحی تحقیقاتی کمیٹی نے اپنا کام شروع کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق کمیٹی نے راولپنڈی کے سابق کمشنر لیاقت علی چٹھہ کی پریس کانفرنس کی ٹرانسکرپٹ « مزید پڑھیں