تقریر کیس:کیپٹن(ر)صفدر کے وارنٹ گرفتاری منسوخ November 25, 2022 لاہور:مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن صفدر کے خلاف اشتعال انگیز تقاریری کے مقدمے میں وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیئے گئے ہیں۔روزنامہ پاکستان کے مطابق کیپٹن (ر) صفدر ضلع کچہری میں پیش ہوئے جہاں جوڈیشل مجسٹریٹ نے اشتعمال انگیز تقاری کے « مزید پڑھیں