توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا۔ November 5, 2024 راولپنڈی – راولپنڈی کی ایک احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ اسپیشل جج « مزید پڑھیں