توہین عدالت کیس، آئی جی اسلام آباد31 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب May 25, 2023 اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیریں مزاری کی دوبارہ گرفتاری پر توہین عدالت کے کیس میں آئی جی اسلام آباد کو31 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔پی ٹی آئی کی سابق رہنما شیریں مزاری کی دوبارہ گرفتاری پر « مزید پڑھیں