توہین قرآن کےخلاف پارلیمنٹ میں مشترکہ قرارداد کی منظوری July 7, 2023 قرآن حکیم اللہ کی آخری کتاب ہے جو مکمل ضابطہ حیات ہے اور قیامت تک آنے والی انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے ، اس میں پوری انسانیت کیلئے ہدایت اور رہنمائی وضع کردی گئی ہے اور امت مسلمہ کیلئے یہ « مزید پڑھیں