راولپنڈی پولیس کے تھانہ نصیر آباد نے قتل میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا January 23, 2023 راولپنڈی پولیس کے تھانہ نصیر آباد نے اہم کاروائی کرتے ہوئے 03ہفتے قبل فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا ملزم رفاقت عرف کلو نے سابقہ دشمنی کی بناء پر فائرنگ کرکے صفدر کو قتل کردیا « مزید پڑھیں