قانونی پیچیدکیوں سے جان چھڑانا ہو گی April 21, 2026 ہمارے ہاں کا ضابطہ دیوانی 1908 مشکل ترین، مبہم، ناقابل فہم اور تقریبا ایک سو بیس سالہ پرانا چوں چوں کا مربہ ہے۔ زمانے کیساتھ ساتھ اسمیں ترامیم ضرور ہوئیں لیکن کچھ خاص کارگر ثابت نہ ہوئیں۔ عشرے بیت جاتے « مزید پڑھیں