وزیراعلیٰ پنجاب سے جرمن کمپنی کے وفد کی ملاقات، ویسٹ ٹو انرجی پراجیکٹ لگانے میں دلچسپی September 25, 2022 وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے جرمن کمپنی کے وفد نے ملاقات کی، وفد نے پنجاب میں ماحول دوست ویسٹ ٹو انرجی پاور پلانٹ پراجیکٹ لگانے میں دلچسپی کا اظہار کیا۔ ایوان وزیراعلیٰ میں وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی سے « مزید پڑھیں