جسٹس یحییٰ آفریدی نے 30ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ October 26, 2024 اسلام آباد: جسٹس یحییٰ آفریدی نے ہفتہ کو پاکستان کے 30ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر آصف علی زرداری نے نئے چیف جسٹس سے حلف لیا۔ نئے « مزید پڑھیں