سوئیڈن واقعہ سے مسلم امہ کی دل آزاری ہوئی ، ملوث عناصر کو کٹہرے میں لایاجائے ، فضل الرحمان نے حتمی اعلان کردیا July 2, 2023 حکمران اتحاد پاکستان ڈیمو کرکٹ موومنٹ پی ڈی ایم کے سربراہ اور جمعیت علماءاسلام ف کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سوئیڈن میں ہونیوالے گھناﺅنے عمل سے پوری دنیا کے مسلمانوں کی دل آزاری اور توہین ہوئی « مزید پڑھیں